Home / شخصیات(Personalities)

شخصیات(Personalities)

ہری ونش رائے بچن : جدید ہندی شاعری کا ایک بڑا نام اور ” مدھو شالہ” کے خالق

ہری ونش رائے بچن : جدید ہندی شاعری کا ایک بڑا نام اور ” مدھو شالہ” کے خالق ہندی کے ممتاز شاعر اور بالی وڈ کے اداکار امیتابھ بچن کے والد ہیں’ ہری ونش رائے بچن (۱۹۰۷-۲۰۰۳) کو ہندی زبان کا اہم شاعر تسلیم کیا جاتا ہے۔ اترپردیش میں الہ …

Read More »

مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی:وسعتیں ،خاموشیاں، گہرائیاں

مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی:وسعتیں ،خاموشیاں، گہرائیاں بسم الله الرحمن الرحیم ہم سب کے بزرگ استاذ،فخر روزگار، سب سے جدا سب کے رفیق حضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی معتمد تعلیم ندوة العلماء اب اس دنیا میں نہیں رہے، ١٦جنوری ٢٠١٩ء کو علی الصباح جب اس …

Read More »

مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ کا سفر آخرت

مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ کا سفر آخرت ۲۲ فروری یوم وفات کی مناسبت سے مولانا ابوالکلام آزاد کا سفر آخرت شورش کاشمیری کے سحر انگیز قلم سے۔ہدیہ ناظرین کیا جا رہا ہے ۔ مولانا آزاد (رحمۃ اللہ علیہ) محض سیاست داں ہوتے تو ممکن تھا حالات سے سمجھوتہ کر …

Read More »

15 فروری: مرزا اسداللہ خاں غالب کا 150 واں یومِ وفات

15 فروری: مرزا اسداللہ خاں غالب کا 150 واں یومِ وفات ’ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے، کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور‘ پیدائشی نام : اسد اللہ بیگ خاں قلمی نام : مرزا غالب تخلص : اسد ، غالب ولادت : 27 دسمبر 1797ء، …

Read More »

محمد جلال الدین رومی

محمد جلال الدین رومی محمد جلال الدین رومی 1207ء میں پیدا ہوئے، مشہور فارسی شاعر تھے۔ مثنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریز آپ کی معروف کتب ہے، آپ دنیا بھر میں اپنی لازاول تصنیف مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں، آپ کا مزار ترکی میں واقع ہے۔ پیدائش …

Read More »

آہ؛ یہ امت آج پھر یتیم ہوگئی!

آہ؛ یہ امت آج پھر یتیم ہوگئی! ان للہ وانا الیہ راجعون انتہائی رنج والم اور بڑے دکھ کے ساتھ یہ خبر پڑھی جائے گی کہ جمعیۃ علماء بھار اور رابطہ مدارس عربیہ بھار کے صدر محترم حضرت مولانا محمد قاسم صاحب بھاگلپوری بانی ومہتمم جامعہ مدنیہ سبل پور پٹنہ …

Read More »

مولانا واضح رشید حسنی ندوی رح علم و عمل کے جامع تھے

مولانا واضح رشید حسنی ندوی رح علم و عمل کے جامع تھے مدرسہ نور الاسلام موئ کلاں کنڈہ پرتاپگڑھ کی مسجد میں ممتاز عالم دین اور صاحب طرز ادیب اور انشاء پرداز حضرت مولانا محمد واضح رشید حسنی ندوی کی وفات حسرت آیات پر ایک تعزیتی جلسہ کا انعقاد ہوا …

Read More »

مغل اعظم:  اصل ہیرو دلیپ کمار نہیں، بلکہ ہدایتکار کے آصف تھے

مغل اعظم:  اصل ہیرو دلیپ کمار نہیں، بلکہ ہدایتکار کے آصف تھے فلم ‘مغل اعظم’ اگر انڈین سینیما کے سر کا تاج ہے تو سنہ 1950 کی دہائی میں اس تاج کو بنانے کے لیے جس جنون، تخلیقی صلاحیت اور عزم کی ضرورت تھی وہ کے آصف میں بدرجۂ اُتم …

Read More »

پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے ادب، فن و ثقافت اور لسانیات کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کے اس دنیا سے گزر جانے کے بعد بھی اُن کی خدمات کے سبب انہیں ہمیشہ یاد کیا جاتا ہے۔ برصغیر کے اُردو اور فارسی …

Read More »

اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری 

اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری  اکبرؔ الہ آبادی ایک ایسے شاعر کا نام ہے جس نے مغربی تہذیب‘ مسلمانوں کی مغربی تہذیب سے قربت‘معاشرے کے غلط رسم ورواج‘اپنے عہد کی سیاست اور اس دور میں چلنے والی تحریکو ں اور رجحانوں کے خلاف اپنی طنز و مزاح سے …

Read More »