Home / اسلامیات)(islamiyat)

اسلامیات)(islamiyat)

قرآن میں ڈائنوسور کا تذکرہ کیوں نہیں؟

قرآن میں ڈائنوسور کا تذکرہ کیوں نہیں؟ *مسٹر ریحان سکسینہ القرآن اکیڈمی کیرانہ کے ایک اسٹوڈنٹ ہیں. آج انھوں نے مجھ سے سوال کیا کہ قرآن اپنے بارے میں کہتا ہے تبيان لكل شيء. لہٰذا اس میں ڈائنوسور کا ذکر کیوں نہیں ہے؟ میں نے عرض کیا کہ کہ دیکھیے …

Read More »

ماہ رمضان کے 10 اہم واقعات

ماہ رمضان کے 10 اہم واقعات ماہ رمضان نہایت فضیلت والا مہینہ ہے جو نہ صرف مسلمانوں کے لیے عبادات کا موقع ہے بلکہ اس ماہ میں کئی ایسے واقعات بھی پیش آئے جن کی وجہ سے اس ماہ کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی۔ رمضان ہی وہ مبارک مہینہ …

Read More »

مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی:وسعتیں ،خاموشیاں، گہرائیاں

مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی:وسعتیں ،خاموشیاں، گہرائیاں بسم الله الرحمن الرحیم ہم سب کے بزرگ استاذ،فخر روزگار، سب سے جدا سب کے رفیق حضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی معتمد تعلیم ندوة العلماء اب اس دنیا میں نہیں رہے، ١٦جنوری ٢٠١٩ء کو علی الصباح جب اس …

Read More »

دینی تعلیم کی اہمیت اور ضرورت :بموقع:دس روزہ دینی تعلیمی بیداری مہم

دینی تعلیم کی اہمیت اور ضرورت بموقع:دس روزہ دینی تعلیمی بیداری مہم تعلیم زندگی ہے ،اور جہالت موت،تعلیم سے زندگی سنورتی ہے اور جہالت سے امور بگڑتے ہیں ، جہاں تعلیم ہے وہاں روشنی ہے ،اور جہاں جہالت ہے وہ ایک اندھیرنگری ہے ،تعلیم سے انقلاب آتا ہے ،جبکہ جہالت …

Read More »

دینی و دنیاوی دونوں تعلیم اپنے بچوں کو دلوائیں مسلمان :مولانا مشتاق احمد قاسمی

دینی و دنیاوی دونوں تعلیم اپنے بچوں کو دلوائیں مسلمان :مولانا مشتاق احمد قاسمی بروز منگل بعد نماز عشا ء مدرسہ عربیہ مدینۃ العلوم نور گنج پکھرایاں میں ایک روزہ عظیم الشان ذکر شاہ امم ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت فرما رہے نمونہ اسلاف جناب حضرت مولانا مشتاق …

Read More »

اللہ کو اور اپنی حقیقت کو نہ بھولو

اللہ کو اور اپنی حقیقت کو نہ بھولو ادھر کچھ سالوں سے شہر تو شہر دیہاتوں کےاندر بھی پرائیویٹ اسکولوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، اسکول کھولنے والوں میں مسلم بھی ہیں اور غیر مسلم بھی، مسلمانوں کی طرف سے یہ پیش قدمی یقیناً قابل ستائش ہے، …

Read More »

ماہ رجب کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں :امارت شرعیہ ہند کی اپیل

ماہ رجب کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں  امارت شرعیہ ہند کی اپیل نئی دہلی :  رؤیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ ۲۹؍جمادی الاخریٰ۱۴۴۰ھ بمطابق۷؍مارچ ۲۰۱۹ء بروز جمعرات بعد نماز مغرب مرکزی دفتر واقع مسجد عبد النبی،1۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوگی۔ تمام مسلمانوں سے اپیل …

Read More »

شرپسندوں کی طرف سے دارالعلوم دیوبند پرتالا لگانے کی دھمکی

شرپسندوں کی طرف سے دارالعلوم دیوبند پرتالا لگانے کی دھمکی ہندو شدت پسند تنظیموں سے وابستہ افراد کی جانب سے دارالعلوم دیوبند کا نام لے کر سستی شہرت حاصل کرنے کی ناکام کوششیں لگاتار جاری ہیں۔ کچھ عرصہ قبل دارالعلوم کو بنیاد بنا کر شرپسندوں نے علاقہ کے ماحول کو …

Read More »

مہتمم دارالعلوم دیوبند مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب علیل

مہتمم دارالعلوم دیوبند مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب علیل دیوبند:موصولہ تفصیلات کے مطابق دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب کوشدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل کیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو روز سے ان کی طبیعت خراب چل رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مفتی ابوالقاسم نعمانی کو …

Read More »

کلکتہ کے علماء کرام کا ہندوستانی ایئرفورس (IAF) کو سلام

کلکتہ کے علماء کرام کا ہندوستانی ایئرفورس (IAF) کو سلام کولکتہ: ہندوستانی ایئر فورس کی جانب سے آج علی الصبح پاکستانی مقبوضہ میں دہشت گردوں کے ٹریننگ کیمپ پر فضائی حملے کے بعد پورے ملک میں جشن کا سماں ہے۔ سماج کا ہر طبقہ آج فخر سے اپنے سینے کو چوڑا …

Read More »