Home / کھیل (sport)

کھیل (sport)

آئی پی ایل میں میچ کھیلنے کو لے کر کوئی پابندی نہیں: وراٹ

آئی پی ایل میں میچ کھیلنے کو لے کر کوئی پابندی نہیں: وراٹ بنگلور: ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے واضح کر دیا ہے کہ آئندہ ورلڈ کپ کے پیش نظر ہندستانی کھلاڑيو ں کے آئی پی ایل میں کھیلنے کو لے کر کسی طرح کی کوئی روک نہیں ہے۔موصولہ تفصیلات …

Read More »

گھر میں سریز ہار کے باوجود وراٹ نے ٹیم کو بتایا متوازن

گھر میں سریز ہار کے باوجود وراٹ نے ٹیم کو بتایا متوازن نئی دہلی: کپتان وراٹ کوہلی نے آسٹریلیا کے ہاتھوں گھریلو ون ڈے سریز میں 2-3 سے شکست کے باوجود ہندستانی کرکٹ ٹیم کا دفاع کرتے ہوئے اسے متوازن بتایا ہے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں کی سیریز …

Read More »

نیوزی لینڈ: مسجد میں فائرنگ کےبعد بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ختم کردیا گیا

نیوزی لینڈ: مسجد میں فائرنگ کےبعد بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ختم کردیا گیا کرائسٹ چرچ مسجد میں فائرنگ کےبعد بنگلہ دیش کا دورہ نیوزی لینڈ ختم کردیا گیا۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد میزبان ٹیم اور بنگلہ …

Read More »

ہندوستانی گیندباز محمد سمیع کے خلاف چارج شیٹ داخل

ہندوستانی گیندباز محمد سمیع کے خلاف چارج شیٹ داخل ہندوستانی گیندباز محمد سمیع کے خلاف جہیز اور جنسی ہراسانی کے معاملہ میں جمعرات کے روز چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق سمیع پر آئی پی سی کی دفعہ 498 اے (جہیز ہراسانی) اور 354 اے (جنسی ہراسانی) کے …

Read More »

ڈی آر ایس میں تسلسل نہیں: وراٹ

ڈی آر ایس میں تسلسل نہیں: وراٹ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے موہالی میں آسٹریلیا سے چوتھا ون ڈے ہارنے کے بعد امپائر ریویو سسٹم (ڈی آر ایس ) کو لے کر عدم اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں تسلسل کا واضح فقدان ہے۔پنجاب کے آئی ایس …

Read More »

آرمی کیپ پہننے پر ٹیم انڈیا کیخلاف پاکستان کرکٹ بورڈ نے کی آئی سی سی سے شکایت

آرمی کیپ پہننے پر ٹیم انڈیا کیخلاف پاکستان کرکٹ بورڈ نے کی آئی سی سی سے شکایت پاکستان کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی طرف سے پلوامہ میں شہید فوجیوں کو پیش کیا گیا خراج عقیدت راس نہیں آیا اور اس نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے اس …

Read More »

ہندوستان کا پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار 

ہندوستان کا پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار  آئی او سی کا فیصلہ:  ہندوستان کی جانب سے دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہ کرنے پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے ہندوستان کی کھیلوں کے مختلف مقابلوں کی میزبانی کی تمام درخواستیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دو کھلاڑیوں پر …

Read More »

لاہور قلندرز کی جانب سے ملتان سلطانز کو پہلے بلے بازی کی دعوت 

لاہور قلندرز کی جانب سے ملتان سلطانز کو پہلے بلے بازی کی دعوت  پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں اور قلندرز کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان سلطانز کی جانب سے …

Read More »

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم پاکستانی کھلاڑیوں کا کیوں ہے پسندیدہ گراؤنڈ؟

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم پاکستانی کھلاڑیوں کا کیوں ہے پسندیدہ گراؤنڈ؟ پاکستان میں غیر ملکی کرکٹ ٹیموں نے کھیلنے سے انکار کیا تو شارجہ وہ پہلا سٹیڈیم تھا جس نے پاکستانی ٹیم کے بین الاقوامی میچوں کی میزبانی کی۔ سنہ 2002 میں ویسٹ انڈیز وہ پہلی ٹیم تھی جس نے شارجہ کے …

Read More »

سرفراز احمد کو سپاٹ فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شخص پر 10 سال کی پابندی

سرفراز احمد کو سپاٹ فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شخص پر 10 سال کی پابندی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو سپاٹ فکسنگ کی پیشکش کرنے کا الزام ثابت ہونے پر عرفان انصاری نامی شخص پر دس برس کی پابندی عائد کردی ہے۔ موصولہ تفصیلات …

Read More »