Home / بہار(bihar)

بہار(bihar)

تنخواہ نہ ملنے سے پریشان بی ایس این ایل (BSNL) ملازمین 

تنخواہ نہ ملنے سے پریشان بی ایس این ایل (BSNL) ملازمین  پٹنہ: بی ایس این ایل کے ملازمین بحرانی دور سے گذر رہے ہیں۔ کیونکہ بی ایس این ایل کے قیام کے 19 سال کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب ایک ماہ کی تنخواہ اب تک انہیں نہیں ملی …

Read More »

دینی تعلیم کی اہمیت اور ضرورت :بموقع:دس روزہ دینی تعلیمی بیداری مہم

دینی تعلیم کی اہمیت اور ضرورت بموقع:دس روزہ دینی تعلیمی بیداری مہم تعلیم زندگی ہے ،اور جہالت موت،تعلیم سے زندگی سنورتی ہے اور جہالت سے امور بگڑتے ہیں ، جہاں تعلیم ہے وہاں روشنی ہے ،اور جہاں جہالت ہے وہ ایک اندھیرنگری ہے ،تعلیم سے انقلاب آتا ہے ،جبکہ جہالت …

Read More »

ڈاکٹر عبدالوہاب کا انتقال، ملت کا بڑ ا نقصان: بیداری کارواں

ڈاکٹر عبدالوہاب کا انتقال، ملت کا بڑ ا نقصان: بیداری کارواں نماز جنازہ 7مارچ کو بعد نماز ظہر(2 بجے دن) ملت کالج کے میدان میں ادا کی جائے گی دربھنگہ(پریس ریلیز) دربھنگہ شہر کے مشہور و معروف سرجن، غریبوں کے مسیحا، دوسرے کے دُکھ درد کو اپنا دُکھ درج سمجھنے …

Read More »

اسکوٹی سوار طالبہ کی ہوئی سڑک حادثے میں موت، دوسری زخمی

اسکوٹی سوار طالبہ کی ہوئی سڑک حادثے میں موت، دوسری زخمی دربھنگہ : سمری تھانہ علاقہ کے دربھنگہ۔ مظفرپور این ایچ 57 فورلین شاہراہ پر کنسی اینٹ بھٹہ کے قریب جمعرات کی صبح ایک تیز رفتار اسکوٹی ٹرک سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوگئی۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق اس واقعہ میں …

Read More »

ہندوستان اور مسلمان

ہندوستان اور مسلمان ہندوستان مسلمانوں کا وطن عزیز رہا ہے، مسلمانوں نے جب سے اسے اپنایا؛ اسے ترقی دی، نئی تہذیب اور نیا تمدن دیا، زندگی کے تمام شعبوں میں فطری اصول، انکشافی فنون، علوم و معارف، عمدہ نمونے، جینے کے بہترین سلیقے دیا۔ رہنے سہنے، کھانے پینے، لباس وپوشاک، …

Read More »

جامعہ فیضان ولی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ کا ارتدادی فتنوں، قادیانیت اور تفہیم شریعت کے تعلق سے دورہ

جامعہ فیضان ولی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ کا ارتدادی فتنوں، قادیانیت اور تفہیم شریعت کے تعلق سے دورہ جامعہ فیضان ولی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ الہنڈا کھاڑی، بارسوئی ضلع کٹیہار بہار کے نمائندے ارتدادی فتنوں خصوصا فتنہ شکیلیت، قادیانیت اور تفہیم شریعت کے تعلق سے مسلسل قرب و جوار اور صوبہ …

Read More »

جلسہ تقسیم اسناد فضیلت و سیرت النبی بحسن و خوبی منعقد

جلسہ تقسیم اسناد فضیلت و سیرت النبی بحسن و خوبی منعقد جامعہ فیضان ولی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ الہنڈا کھاڑی پوسٹ بگھوا، وایہ بارسوئی گھاٹ، ضلع کٹیہار ، بہار کے زیر اہتمام ۲/۳/ فروری ۲۰۱۹ بروز سنیچر و اتوار دو روزہ عظیم الشان اجلاس عام منعقد ہوا، جس میں ملک …

Read More »

کشواہا کی ’جن آکروش ریلی‘ پر پولیس کا لاٹھی چارج

کشواہا کی ’جن آکروش ریلی‘ پر پولیس کا لاٹھی چارج بھیڑ میں ہنگامہ اور افرا تفری راشٹریہ لوک سمتا پارٹی کے سربراہ  اور کئی ساتھیوں کو بھی آئیں چوٹیں   پٹنہ: (ایجنسیاں) آج 2 فروری کو بہار کے دارالخلافہ پٹنہ میں واقع جے پی گولمبر (گاندھی میدان) سے راج بھون تک ’آکروش مارچ‘ کا اہتمام کیا گیا. موصولہ تفصیلات کے …

Read More »

کشن گنج لوک سبھا سیٹ: کانگریس کے ٹکٹ پر ڈاکٹر مفتی اعجاز ارشد قاسمی کی امیدواری تقریبا طے

کشن گنج لوک سبھا سیٹ: کانگریس کے ٹکٹ پر ڈاکٹر مفتی اعجاز ارشد قاسمی کی امیدواری تقریبا طے نئی دہلی، کشن گنج: یکم فروری: مولانا اسرارالحق قاسمی رح کی وفات کے بعد کشن گنج لوک سبھاسیٹ پر مہاگٹھ بندھن کی طرف سے امیدواروں پر قیاس آرائیاں ہورہی ہیں جن میں …

Read More »

ہم نے اپنے گارجین اور والدین کو کھودیا: مولانا محمد ناظم

ہم نے اپنے گارجین اور والدین کو کھودیا: مولانا محمد ناظم مشہور عالم دین مولانا محمد قاسم صاحب کی رحلت سے ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا ہے، علماء، اساتذہ اور طلبہ کی محفلیں  ہوگئی ہیں سونی معہد ارشد کوروڈیہیہ میں منعقد تعزیتی نشست سے علماء، عوام وخواص کا اظہار خیال بھاگلپور: جمعیۃ …

Read More »