Home / جموں کشمیر

جموں کشمیر

جموں کشمیر میں اخبارات کا پہلا صفحہ چھپا خالی 

جموں کشمیر میں اخبارات کا پہلا صفحہ چھپا خالی  حکومت کی طرف سے اخبارات کے اشتہار بند کرنے کے خلاف جم کر ہوا احتجاج اخبارات میں جہاں خبریں اشتہارات میں گم ہیں وہیں جموں کشمیر سے نکلنے والے کئی اخبارات نے اتوار کو اپنا پہلا صفحہ سادہ شائع کیا ہے۔ احتجاج کا یہ …

Read More »

سری نگر: تاریخی جامع مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی

سری نگر: تاریخی جامع مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی نماز جمعہ کی ادائیگی پر دوسرے ہفتے بھی قدغن سری نگر: کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کے روز سری نگر کے نوہٹہ علاقہ میں واقع تاریخی جامع مسجد کے تمام دروازے بند رکھے جس کے باعث جامع مسجد میں لگاتار دوسرے …

Read More »

اترپردیش: لکھنئو میں ڈرائی فروٹ بیچ رہے کشمیری نوجوانوں کو بے رحمی سے پیٹا 

اترپردیش: لکھنئو میں ڈرائی فروٹ بیچ رہے کشمیری نوجوانوں کو بے رحمی سے پیٹا  سوشل میڈیا پر ویڈیو ہوا وائرل اترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو کے ڈالی گنج میں بدھ کے روز ڈرائی فروٹ بیچ رہے دو کشمیری نوجوانوں کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل، جموں و کشمیر کے کلگام …

Read More »

جموں بس اسٹینڈ میں زبردست دھماکہ :زخمیوں کی تعداد 30 جن میں سے 5 کی حالت نازک

جموں بس اسٹینڈ میں زبردست دھماکہ زخمیوں کی تعداد 30 جن میں سے 5 کی حالت نازک جموں کشمیر:جموں بس اسٹینڈ پر ہوئے بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 30 ہو گئی ہے۔ سبھی کو قریبی اسپتال میں علاج کی غرض سے داخل کرایا گیا ہے۔جموں کے …

Read More »

پلوامہ حملہ: شہیدوں کو 110 کروڑ کی مالی مدد دیں گے مرتضیٰ علی

پلوامہ حملہ: شہیدوں کو 110 کروڑ کی مالی مدد دیں گے مرتضیٰ علی مرتضی علی حمید کوٹہ کے رہنے والے ہیں اور ممبئی میں سائنٹسٹ کے طور پر کام کرتے ہیں  نئی دہلی: حکمراں بی جے پی لیڈروں کی طرف سے آئے دن مسلمانوں سے حب الوطنی کا ثبوت مانگے جانے والے ماحول میں ایک …

Read More »

جموں کشمیر: ادھم پور میں مسافر بس کھائی میں گری  :6 مسافر ہلاک،31 زخمی

جموں کشمیر: ادھم پور میں مسافر بس کھائی میں گری  6 مسافر ہلاک،31 زخمی جموں کشمیر کے ضلع ادھم پور میں جمعہ کی رات دیر گئے ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد ہلاک جبکہ دیگر 31 زخمی ہوگئے۔ حادثے کی شکار ہونے والی بس جموں سے سری …

Read More »

جموں و کشمیر: ہندواڑہ میں دہشت گردانہ حملہ

جموں و کشمیر: ہندواڑہ میں دہشت گردانہ حملہ 4 سیکورٹی اہلکار شہید، 8 زخمی جموں و کشمیر کے سرحدی کپواڑہ ضلع کے ہندواڑہ میں باباگڈ لنگیٹ علاقہ میں جمعہ کو ایک دہشت گردانہ حملہ میں چار سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ۔ حملے میں 8 جوانوں کے زخمی ہونے کی بھی …

Read More »

جموں کشمیر میں جماعتِ اسلامی پر ہوئی پابندی عائد :جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر کو قرار دیا غیر قانونی

جموں کشمیر میں جماعتِ اسلامی پر ہوئی پابندی عائد جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر کو قرار دیا غیر قانونی سرینگر: بھارت کی حکومت نے جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر کو غیر قانونی قرار دے کر اس پر پانچ سال کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ حکومت نے جماعت پر ملک دشمن …

Read More »

پلوامہ حملہ: ہندوستان نے پلوامہ حملہ پر پاکستان کو سونپا ڈوزیئر

پلوامہ حملہ: ہندوستان نے پلوامہ حملہ پر پاکستان کو سونپا ڈوزیئر عمران خان کی جانب سے بات چیت کی پیش کش کا دیا جواب پلوامہ حملہ: وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ڈوزیئر میں پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں جیش محمد اور پاکستان میں جیش محمد کے کیمپوں …

Read More »

ہندوستان نے پاکستانی جنگی طیارہ F16 مار گرایا

ہندوستان نے پاکستانی جنگی طیارہ F16 مار گرایا ہندوستان کو بھی ہوا ایک طیارے کا نقصان: وزارت خارجہ نئی دہلی: پاکستان کی سرحد میں داخل ہو کر جیش محمد کے کیمپوں پر ہندوستانی فضائیہ کی طرف سے کیے گئے فضائی حملہ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی …

Read More »