Home / زبان وادب

زبان وادب

خبرلیجے زباں بگڑی۔۔۔ اہل زبان کون ہیں،کہاں ہیں؟۔۔۔ 

خبرلیجے زباں بگڑی۔۔۔ اہل زبان کون ہیں،کہاں ہیں؟ گزشتہ شمارے میں عربی کے ایک لفظ العین کی بات ہوئی تھی کہ اس کے 100 معانی ہیں۔ عربی بلاشبہ ایسی زبان ہے جس میں ایک ایک لفظ کے کئی کئی معانی ہوتے ہیں، تاہم اس میں بھی غیر عربی یا عجمی …

Read More »

ہری ونش رائے بچن : جدید ہندی شاعری کا ایک بڑا نام اور ” مدھو شالہ” کے خالق

ہری ونش رائے بچن : جدید ہندی شاعری کا ایک بڑا نام اور ” مدھو شالہ” کے خالق ہندی کے ممتاز شاعر اور بالی وڈ کے اداکار امیتابھ بچن کے والد ہیں’ ہری ونش رائے بچن (۱۹۰۷-۲۰۰۳) کو ہندی زبان کا اہم شاعر تسلیم کیا جاتا ہے۔ اترپردیش میں الہ …

Read More »

ہندوستان میں اردو کی قدیم بستیاں کیوں اجڑ رہی ہیں؟

ہندوستان میں اردو کی قدیم بستیاں کیوں اجڑ رہی ہیں؟ مارچ کا مہینہ کئی اعتبار سے اہم سمجھا جاتا ہے یہ رواں مالی سال کا آخری ماہ ہوتا ہے ، حکومتی ادارے مالی سال کی تکمیل اور نئے مالی سال کی آمد کی تیاریوں میں مصرف ہوتے ہیں ، اس …

Read More »

بیتے دنوں کی لاش پہ اے دل، میں روتا ہوں، تو بھی رو: پلوامہ حملہ اور بھارت کا ثقافتی ردعمل

بیتے دنوں کی لاش پہ اے دل، میں روتا ہوں، تو بھی رو پلوامہ حملہ اور بھارت کا ثقافتی ردعمل اس خوب صورت مصرع ‘بیتے دنوں کی لاش پہ اے دل، میں روتا ہوں، تو بھی رو’  کے خالق، ترقی پسند اور انسان دوست شاعر کیفی اعظمی کی صد سالہ …

Read More »

منٹو کے لیے ہندوستان بھی پاکستان جیسا!

منٹو کے لیے ہندوستان بھی پاکستان جیسا! اپنی کہانیوں کے ذریعے سماج کا ننگا سچ دکھانے والے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نزدیک ہندوستان بھی پاکستان جیسا ہی ہے۔ گذشتہ دنوں پاکستان میں انڈین اداکارہ اور فلمساز نندتا داس کی فلم ‘منٹو’ اور لاہور کے کلچر سینٹر الحمرا کی جانب …

Read More »

اردو زبان و ادب کے تحفظ و بقا کے لیے بہترین خدمات: مرزا عبدالقیوم ندوی "محمود ایاز ایوارڈ” سے سرفراز

اردو زبان و ادب کے تحفظ و بقا کے لیے بہترین خدمات: مرزا عبدالقیوم ندوی "محمود ایاز ایوارڈ” سے سرفراز بیدر (کرناٹک) بنگلورو کی مشہور ادبی و تہذیبی تنظیم” محفل نساء ” کی جانب سے مرزا عبدالقیوم ندوی اورنگ آباد کو اردو زبان و ادب کے تحفظ و فروغ کے ساتھ …

Read More »

15 فروری: مرزا اسداللہ خاں غالب کا 150 واں یومِ وفات

15 فروری: مرزا اسداللہ خاں غالب کا 150 واں یومِ وفات ’ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے، کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور‘ پیدائشی نام : اسد اللہ بیگ خاں قلمی نام : مرزا غالب تخلص : اسد ، غالب ولادت : 27 دسمبر 1797ء، …

Read More »

محمد جلال الدین رومی

محمد جلال الدین رومی محمد جلال الدین رومی 1207ء میں پیدا ہوئے، مشہور فارسی شاعر تھے۔ مثنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریز آپ کی معروف کتب ہے، آپ دنیا بھر میں اپنی لازاول تصنیف مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں، آپ کا مزار ترکی میں واقع ہے۔ پیدائش …

Read More »

پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے ادب، فن و ثقافت اور لسانیات کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کے اس دنیا سے گزر جانے کے بعد بھی اُن کی خدمات کے سبب انہیں ہمیشہ یاد کیا جاتا ہے۔ برصغیر کے اُردو اور فارسی …

Read More »

اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری 

اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری  اکبرؔ الہ آبادی ایک ایسے شاعر کا نام ہے جس نے مغربی تہذیب‘ مسلمانوں کی مغربی تہذیب سے قربت‘معاشرے کے غلط رسم ورواج‘اپنے عہد کی سیاست اور اس دور میں چلنے والی تحریکو ں اور رجحانوں کے خلاف اپنی طنز و مزاح سے …

Read More »