Home / بین الاقوامی / سپورٹس / وراٹ کوہلی کی 40 ویں سنچری سے ہندوستان کو حاصل ہوئی 500 ویں جیت

وراٹ کوہلی کی 40 ویں سنچری سے ہندوستان کو حاصل ہوئی 500 ویں جیت

وراٹ کوہلی کی 40 ویں سنچری سے ہندوستان کو حاصل ہوئی 500 ویں جیت

ہندوستان نے پانچ میچوں کی سیریز میں صفر 2 سے برتری حاصل کرلی

کپتان وراٹ کوہلی (116) کے 40ویں سنچری اور جسپریت بمراہ کی ڈیتھ اووروں کی کمال کی گیندبازی اور وجے شنکر کی کرشمائی آخری اوور کی بدولت ہندوستان نے یہاں ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے مقابلے میں منگل کو آٹھ رن سے ہراکر اپنے ون ڈے کی تاریخ کی 500ویں جیت درج کرلی۔ ہندوستان نے 2ء48 اوور میں 250 رن بنانے کے بعد آسٹریلیا کو 3ء49 اوور میں 242 رن پر نمٹا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0۔ 2 کی برتری حاصل کرلی اور آسٹریلیا کے خلاف ناگپور میدان پر جیت کا چوکا بھی لگایا۔ (ایجنسیاں)

About Sa sagar

Check Also

خبرلیجے زباں بگڑی۔۔۔ اہل زبان کون ہیں،کہاں ہیں؟۔۔۔ 

خبرلیجے زباں بگڑی۔۔۔ اہل زبان کون ہیں،کہاں ہیں؟ گزشتہ شمارے میں عربی کے ایک لفظ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے