Home / فیشن / شادی میں جوتا چھپائی کے پچاس لاکھ ڈالر!

شادی میں جوتا چھپائی کے پچاس لاکھ ڈالر!

برصغیر کی شادیوں میں دولہے کے جوتا چھپائی کی رسم عام ہے اور اس کے لیے دولہا میاں کو بطور تحفہ اپنی دلھن کی بہنوں کو پیسے دینے پڑتے ہیں اور یہ رقم کہیں سو میں تو کہیں ہزار میں ہوتی ہے ۔تصور کریں کہ اگر آپ کو اس رسم کے لیے لاکھوں ڈالر ادا کرنے پڑ جائیں تو کیسا لگے گا؟

یہ سوال پرینکا چوپڑہ کے منگیتر نِک جونز سے پوچھا جانا چاہیے جن کی سالی پرینیتی چوپڑہ نے جوتا چھپائی کے لیے پانچ ملین ڈالر مانگ لیے ہیں۔

About admin

Check Also

آسکر ایوارڈز کی تقریب، 30 سال بعد ہوگی بغیر میزبان

آسکر ایوارڈز کی تقریب، 30 سال بعد ہوگی بغیر میزبان ہالی ووڈ کے مشہور زمانہ آسکرز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے