Home / Tag Archives: انتقال

Tag Archives: انتقال

 گوا کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر کا انتقال :ان کے انتقال پر سوموار کو قومی سوگ ،قومی پرچم رہے گا سرنگوں

 گوا کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر کا انتقال ان کے انتقال پر سوموار کو قومی سوگ ،قومی پرچم رہے گا سرنگوں گوا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر کا 63 سال کی عمر میں اتوار کو انتقال ہوگیا ہے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق پاریکر طویل عرصہ سے بیمار چل رہے تھے۔ وہ پین …

Read More »

ڈاکٹر عبدالوہاب کا انتقال، ملت کا بڑ ا نقصان: بیداری کارواں

ڈاکٹر عبدالوہاب کا انتقال، ملت کا بڑ ا نقصان: بیداری کارواں نماز جنازہ 7مارچ کو بعد نماز ظہر(2 بجے دن) ملت کالج کے میدان میں ادا کی جائے گی دربھنگہ(پریس ریلیز) دربھنگہ شہر کے مشہور و معروف سرجن، غریبوں کے مسیحا، دوسرے کے دُکھ درد کو اپنا دُکھ درج سمجھنے …

Read More »

ماہنامہ ’شمع‘ کے سابق ایڈیٹر یونس دہلوی کا انتقال

ماہنامہ ’شمع‘ کے سابق ایڈیٹر یونس دہلوی کا انتقال نئی دہلی: نئی دہلی (ایجنسیاں) مقبول عام فلمی اور ادبی ماہنامے ’شمع‘ کے سابق ایڈیٹر محمد یونس دہلوی کا آج گڑگاؤں میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق انہیں یہاں دہلی کی عیدگاہ کے نزدیک شیدی پورہ قبرستان میں …

Read More »

سوشل میڈیا پر گردش کررہی انتقال کی خبر محض افواہ

سوشل میڈیا پر گردش کررہی انتقال کی خبر محض افواہ منور رانا باحیات ہیں، اسپتال سے جاری کیا ویڈیو عالمی شہرت یافتہ شاعرمنور رانا سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلی خبر افواہ ثابت ہوئی ہے۔  موصولہ تفصیلات کے مطابق منور رانا کے باحیات ہونے کی خبر ملتے ہی ان کے مداحوں، شعرا …

Read More »

وزیرِ دفاع جارج فرنانڈیز کا انتقال, ملک کی سرکردہ ہستیوں کا اظہارِ افسوس

وزیرِ دفاع جارج فرنانڈیز کا انتقال, ملک کی سرکردہ ہستیوں کا اظہارِ افسوس نئی دہلی: ملک کے سابق وزیر دفاع اور سینئر سوشلسٹ لیڈر جارج فرنانڈیس کا منگل کو یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 88 سال کے تھے۔ وہ گزشتہ چند دنوں سے سوائن فلو سے متاثر تھے۔ مسٹر فرنانڈیز سب سے پہلے …

Read More »

5 ماہ سے جیل میں قید امام مسجدِ نبوی کرگئے انتقال

5 ماہ سے جیل میں قید امام مسجدِ نبوی کرگئے انتقال مدینہ (ایجنسیاں)  مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کرگئے۔ سعودی مبلغین اور مذہبی شخصیات کی گرفتاری پر نظر رکھنے والے سوشل میڈیا گروپ ’پرزنر آف …

Read More »

معروف عالم دین حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی کا انتقال

معروف عالم دین حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی کا انتقال یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ ہندوستان کے نامور عالم دین، فقیہ ملت کے لقب سے مشہور، فخر بہار حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی کا طویل علالت کے بعد 13 جنوری، 2019ء، بروز اتوار، ساڑھے سات بجے …

Read More »

قاری سید محمد اعظم کا حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال

قاری سید محمد اعظم کا حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال سہارنپور (ایس اے ساگر) مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور اتر پردیش کے سابق استاذ تجوید قاری سید محمد ابراہیم صاحب سہارنپوری رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے قاری سید محمد اعظم کا تقریباً بعمر 55 سال آج صبح حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال …

Read More »

مرزا صدیق علی سابق ممبر میٹروپولیٹں کونسل دہلی کا انتقال

مرزا صدیق علی سابق ممبر میٹروپولیٹں کونسل دہلی کا انتقال   دہلی: (ایس اے ساگر) نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دیجاتی ہے کہ مرزا صدیق علی سابق ممبر میٹروپولیٹں کونسل دہلی کا رات 2 بجے مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا. مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین قبرستان حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی مہندیاں عقب …

Read More »

سرزمین دیوبند کی ایک عظیم عہد ساز شخصیت مولانا حسیب صدیقی کا انتقال

سرزمین دیوبند کی ایک عظیم عہد ساز شخصیت مولانا حسیب صدیقی کا انتقال نماز جنازہ بعد نماز عصر احاطہ مولسری میں ادا کی گئی، ہزاروں سوگواروں کے درمیان قاسمی قبرستان میں تدفین دیوبند: قریر و تحریر اور وعظ و نصیحت سے زیادہ موثر انسان کا عمل اور کردار ہوتا ہے، کسی کی …

Read More »