Home / Tag Archives: پاکستان

Tag Archives: پاکستان

ونگ کمانڈر ابھینندن سے فضائیہ کی پوچھ تاچھ مکمل

ونگ کمانڈر ابھینندن سے فضائیہ کی پوچھ تاچھ مکمل فی الحال چار ہفتے کی چھٹی پر رہیں گے ابھینندن پاکستان کے ایف – 16 جنگی طیارے کو مار گرانے کے بعد دشمن کے علاقے میں پیراشوٹ کے ذریعے اترنے اور دو دن تک پاکستانی فوج کی حراست میں رہنے والے فضائیہ کے ونگ …

Read More »

کیا مسعود اظہرکو بی جے پی حکومت نے پاکستان نہیں بھیجا؟ :راہل گاندھی کا بڑا سوال 

کیا مسعود اظہرکو بی جے پی حکومت نے پاکستان نہیں بھیجا؟ :راہل گاندھی کا بڑا سوال  کانگریس صدرراہل گاندھی نے کرناٹک میں لوک سبھا الیکشن کے لئےانتخابی مہم کا آغاز کیا۔ اس دوران انہوں نے ہویری میں ایک ریلی کوخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی پرپلوامہ حملے، رافیل ڈیل اوربے روزگاری …

Read More »

آرمی کیپ پہننے پر ٹیم انڈیا کیخلاف پاکستان کرکٹ بورڈ نے کی آئی سی سی سے شکایت

آرمی کیپ پہننے پر ٹیم انڈیا کیخلاف پاکستان کرکٹ بورڈ نے کی آئی سی سی سے شکایت پاکستان کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی طرف سے پلوامہ میں شہید فوجیوں کو پیش کیا گیا خراج عقیدت راس نہیں آیا اور اس نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے اس …

Read More »

پاکستان کیخلاف آپریش کی جانکاری وزیراعظم نے کیوں نہیں دی اپوزیشن کو ؟: ممتا بنرجی کا سوال

پاکستان کیخلاف آپریش کی جانکاری وزیراعظم نے کیوں نہیں دی اپوزیشن کو ؟: ممتا بنرجی کا سوال کولکتہ:  ترنمول سپریمو اور چیف منسٹر ممتا بنرجی کے نشانے پر وزیر اعظم نریندر مودی اب بھی ہیں۔ پاکستان میں ہندوستانی حکومت نے کیا آپریش انجام دیا ہے اور اس میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں ہیں …

Read More »

ونگ کمانڈر ابھینندن کو کل کرے گا رہا پاکستان :عمران خان

ونگ کمانڈر ابھینندن کو کل کرے گا رہا پاکستان :عمران خان پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ گرفتار ہندوستانی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینند کو کل رہا کردے گا۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان …

Read More »

پلوامہ حملہ: ہندوستان نے پلوامہ حملہ پر پاکستان کو سونپا ڈوزیئر

پلوامہ حملہ: ہندوستان نے پلوامہ حملہ پر پاکستان کو سونپا ڈوزیئر عمران خان کی جانب سے بات چیت کی پیش کش کا دیا جواب پلوامہ حملہ: وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ڈوزیئر میں پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں جیش محمد اور پاکستان میں جیش محمد کے کیمپوں …

Read More »

ہندوستان اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کریں: بین الاقوامی برادری

ہندوستان اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کریں: بین الاقوامی برادری جنوبی ایشیا کے دو جوہری ملکوں کے مابین انتہائی کشیدہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری نے اسلام آباد اور نئی دہلی پر زور دیا ہے کہ وہ باہمی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے …

Read More »

پلوامہ حملہ: ہندوستان نے لگایا پاکستانی درآمدات پر 200 فیصد محصول

پلوامہ حملہ: ہندوستان نے لگایا پاکستانی درآمدات پر 200 فیصد محصول واشنگٹن: پُلوامہ حملے کے بعد ہندوستان کی اولین کوشش رہی ہے کہ وہ پاکستان کو سبق سکھائے۔ اس سلسلے میں، ہندوستان نے معاشی نقصان کے طور پر تمام پاکستانی درآمدات پر 200 فیصد محصول عائد کر دیا ہے۔ ماہرین معاشیات …

Read More »

پلوامہ حملہ: پاکستان پر بین الاقوامی دباؤ کا اثر ظاہر ہوا 

پلوامہ حملہ: پاکستان پر بین الاقوامی دباؤ کا اثر ظاہر ہوا  ’جیش محمد‘ کے دفتر کو لیا اپنے قبضہ میں  نئی دہلی: جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے بعد ہندوستان نے پاکستان کے اوپر زبردست دباؤ بنا رکھا ہے اور بین الاقوامی طور پر بھی لگاتار پاکستان کو …

Read More »

ہندوستان کا پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار 

ہندوستان کا پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار  آئی او سی کا فیصلہ:  ہندوستان کی جانب سے دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہ کرنے پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے ہندوستان کی کھیلوں کے مختلف مقابلوں کی میزبانی کی تمام درخواستیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دو کھلاڑیوں پر …

Read More »